Aaj Logo

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2019 02:27pm

وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ :وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ،وزیراعظم سعودی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان 2روزہ دورے پرسعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے ،جدہ ایئرپورٹ سعودی اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کااستقبال کیا۔

دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہدسےملاقات کریں گے اورسعودی قیادت کوکشمیرکی صورتحال سے آگاہ کریں گے۔

Read Comments