Aaj Logo

شائع 20 ستمبر 2019 06:43am

خورشید شاہ کو سکھر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل

خورشید شاہ کو راہداری ریمانڈ پر سکھرمنتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

خورشید شاہ کوآج شام تک پی آئی اے کی پرواز سے سکھرپہنچایا جائے گا اور 21 ستمبر کو سکھر کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشیدشاہ نے خود پر لگے تمام الزامات کومسترد کردیا۔

Read Comments