Aaj Logo

اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2019 12:46pm

پاکستان بمقابلہ سری لنکا، آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان شروع ہونے والی سیریز کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔

 سری لنکن بورڈ کی جانب سے دورے کی تصدیق ہوتے ہی پی سی بی نے تیاریاں شروع کر دیں کراچی اور لاہور میں پچزتیار ہونے لگیں۔

ٹکٹوں آن لائن بکنگ بھی اسٹارٹ ہوگئی۔ہفتے سے کورئیر سروس کی 61 برانچزپربھی دستیاب ہونگی۔

 ایک روزہ میچز کیلئے ٹکٹ 500 سے 3000 روپے، جبکہ ٹی ٹونٹی میچز کی ٹکٹوں کی قیمت 500 سے 5000 روپے ہوگی۔

Read Comments