بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو پی آئی اے کی پرواز پی کے372 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔لیاقت قائم خانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ نیب کی ٹیم نے لیاقت قائم خانی کو خصوصی گاڑی کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے نیب آفس راولپنڈی پہنچایا۔
بڑے پیمانے پر بدعنوانی کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی کو پی آئی اے کی پرواز پی کے372 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔
لیاقت قائم خانی کو آج احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا۔
نیب کی ٹیم نے لیاقت قائم خانی کو خصوصی گاڑی کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے نیب آفس راولپنڈی پہنچایا۔