حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔سربراہ حوثی سپریم کونسل مہدی المشاط کا کہنا ہے اُمید ہے سعودی عرب اس خیرسگالی کا مثبت جواب دے گا۔ جنگ کسی کےمفاد میں نہیں۔امن کوششوں کو نظر انداز کیا گیا تو جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔ مہدی المشاط امن کوشش کامقصد سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے قومی مفاہمت حاصل کرنا ہے۔حوثی رہنما کا صنعا ایئر پورٹ کو کھولنے اور الحدیدہ بندرگاہ تک رسائی کا بھی مطالبہ کیا۔
حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر میزائل حملے بند کرنے کا اعلان کردیا۔
سربراہ حوثی سپریم کونسل مہدی المشاط کا کہنا ہے اُمید ہے سعودی عرب اس خیرسگالی کا مثبت جواب دے گا۔ جنگ کسی کےمفاد میں نہیں۔امن کوششوں کو نظر انداز کیا گیا تو جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں۔
مہدی المشاط امن کوشش کامقصد سنجیدہ مذاکرات کے ذریعے قومی مفاہمت حاصل کرنا ہے۔
حوثی رہنما کا صنعا ایئر پورٹ کو کھولنے اور الحدیدہ بندرگاہ تک رسائی کا بھی مطالبہ کیا۔