Aaj Logo

شائع 05 اکتوبر 2019 07:48am

'تبدیلی کے دعوے کےکوئی نتائج  نظرنہیں آرہے'

سربراہ پاک سرزمین پارٹی کہتے ہیں تبدیلی کے دعوے کےکوئی نتائج  نظرنہیں آرہے۔ملک میں اس وقت غیر یقینی کی کیفیت ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صنعتکاروں کو آرمی چیف سے ملاقات کرنا پڑی۔ان حالات میں کیسے غیرملکی سرمایہ کاری  آئے گی ۔

انہوں نے کہا کراچی:ملک میں اس وقت غیر یقینی کی کیفیت ہے۔صنعتکاروں،تاجروں کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامناہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئین میں سب سے بڑامسئلہ اختیارات کی تقسیم کاہے۔

Read Comments