ایرانی خواتین نے 40 سال بعد اجازت ملنے پر اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھا۔
چالیس سال بعداجازت ملنے پر ایرانی خواتین فینزخوشی سے جھوم اٹھیں۔
جوش و خروش کے ساتھ تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں فٹبال میچ دیکھنے پہنچی۔
کمبوڈیا کیخلاف میچ میں اپنی ٹیم ایران کا خوب حوصلہ بڑھایا۔
انیس سو اناسی میں خواتین کے اسٹیڈیم میں آکر میچ دیکھنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔