Aaj Logo

اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2019 12:32pm

پی ایس 11 لاڑکانہ: ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ شروع

پی ایس 11 لاڑکانہ میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ کا وقت شروع ہوگیا۔پیپلزپارٹی کے جمیل سومرو اور جی ڈی اے کے معظم علی مدمقابل ہیں۔

 حلقے میں 138پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔سیکیورٹی کےلئے پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پولیس اور فوج کے جوان تعینات ہیں۔

Read Comments