Aaj Logo

شائع 11 نومبر 2019 10:34am

'نواز شریف کی بیماری پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا'

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کہتی ہیں سرکاری میڈیکل بورڈ نے بیرون ملک علاج کی رائے دی ہے۔نواز شریف ہائی پروفائل مریض ہیں، ان کی بیماری پر کوئی شک نہیں کیا جاسکتا۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ان کے امراض کا سب کو پتا ہے۔سرکاری میڈیکل بورڈ کو نوازشریف کی صحت سے متعلق کچھ ضروری سوالات پوچھے گئے تھے، جن کا بورڈ نے جواب دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف ایک سیاسی حریف ضرور ہیں لیکن اس وقت وہ صرف ایک مریض ہیں۔

Read Comments