Aaj Logo

شائع 19 نومبر 2019 08:42am

'نواز شریف کی واپسی کےلئےلگتا ہے چلے کاٹنا پڑیں گے'

وفاقی وزیر فواد چوہدری کہتے ہیں کہ مجھے نہیں لگتا کہ وہ اب واپس آئیں گے، ان کی واپسی کیلئے لگتا ہے کہ چلے کاٹنےپڑیں گے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 'مجھے کیوں نکالا' سے  'خدا کےلئے مجھے نکالو' کا سفر اب اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Read Comments