Aaj Logo

شائع 08 دسمبر 2019 04:41pm

آرمی چیف کی داتا دربار پر حاضری، ملکی سلامتی کےلئےدعائیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے داتا دربار پر حاضری دی اور ملکی سلامتی کےلئےدعائیں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچے۔

داتا درپارپرآرمی چیف نے پھول نچھاور کیے اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔

Read Comments