آصف زردای کےخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب پراسیکیوٹر مدثر نقوی مستعفی ہوگئے۔چیئرمین نیب نے مدثرنقوی کا استعفیٰ قبول کرلیا۔ مدثر نقوی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناپرکام جاری نہیں رکھ سکتا۔ ذرائع کے مطابق مدثرنقوی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کےرکن تھے۔مدثرنقوی پارک لین اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں پراسیکیوٹرنیب تھے۔چیئرمین نیب نےمدثرنقوی کااستعفا قبول کرلیا ۔
آصف زردای کےخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب پراسیکیوٹر مدثر نقوی مستعفی ہوگئے۔چیئرمین نیب نے مدثرنقوی کا استعفیٰ قبول کرلیا۔
مدثر نقوی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات کی بناپرکام جاری نہیں رکھ سکتا۔
ذرائع کے مطابق مدثرنقوی 6 رکنی خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کےرکن تھے۔مدثرنقوی پارک لین اورمنی لانڈرنگ ریفرنس میں پراسیکیوٹرنیب تھے۔
چیئرمین نیب نےمدثرنقوی کااستعفا قبول کرلیا ۔