Aaj Logo

شائع 17 مارچ 2020 04:00pm

لیگ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا، آفریدی

پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے بوم بوم شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ لیگ کے اس طرح اختتام پر افسوس ہے لیکن یہ فیصلہ تمام متعلقہ افراد کی حفاظت کیلئے بےحد ضروری تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کو ملتوی کرنے کا فیصلہ بہت پہلے ہوجانا چاہیئے تھا۔

بوم بوم نے سوالیہ نشان لگاتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ ٹرافی ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر رہنے والی ٹیم کو دے دینی چاہیئے۔

Read Comments