Aaj Logo

شائع 15 جون 2020 01:10pm

'پی سی بی نے ٹیسٹ کیلئے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا'

لاہور: قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض کہتے ہیں ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی فی الحال صرف انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ہے، پی سی بی نے ٹیسٹ کیلئے دستیابی کا پوچھا تو انکار نہیں کرسکا۔

ویڈیو لنک پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ سینٹرل کنٹریکٹ نہیں پاکستان کیلئے کھیلنا ترجیح ہے، بطور کھلاڑی اپنے کیرئیر سے مطمئن نہیں ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دورہ انگلینڈ نوجوان کھلاڑیوں کیلئے آسان نہیں ہوگا، ویڈیو دیکھئے۔

Read Comments