Aaj Logo

اپ ڈیٹ 26 جون 2020 06:51pm

پاکستان کو ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے50کروڑ ڈالر موصول

پاکستان کو عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے بعد ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے بھی 50کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔رقم سے لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رقم کووڈ19 ایکٹو رسپانس پروگرام کے تحت دی گئی ہے۔

اس سے پہلے عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے بھی 50،50کروڑ ڈالر موصول ہو چکے ہیں۔اس رقم سے کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پرقابو پانے میں مدد ملے گی۔

Read Comments