Aaj Logo

شائع 02 جولائ 2020 07:37pm

ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز انتقال کرگئے

جمیکا: ویسٹ انڈیز کے سابق لیجنڈری بلے باز سر ایورٹن ویکس 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے 1948 سے 1958 تک ویسٹ انڈیز کی جانب سے 48 میچز کھیلے، مسلسل 5 سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ابھی تک ایورٹن کے ہی پاس ہے۔

ان کے انتقال پر مدحواں اور کرکٹ تنظیموں ںے افسوس کا اظہار کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

Read Comments