Aaj Logo

شائع 14 جولائ 2020 09:38pm

پنجگور میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 سپاہی شہید

پنجگور کے علاقہ گچک ویلی کاہان میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے تین سپاہی شہید اور ایک افسر سمیت آٹھ سپاہی زخمی ہوگئے۔زخمی سپاہیوں میں پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔

زخمی سپاہیوں کوسی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیاگیا ہے۔

Read Comments