Aaj Logo

اپ ڈیٹ 30 جولائ 2020 09:08pm

'نسیم اور شاہین شاہ جیسے بولرزکا ہوناپاکستان ٹیم کی خوش قسمتی ہے'

ڈربی: قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی انگلینڈ کیخلاف بہترین پرفارمنس کیلئے پرامید ہیں، ان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ اور شاہین آفریدی جیسے بولرز کا ہونا پاکستان ٹیم کی خوش قسمتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیریز کیلئے تیاری اچھی کی ہے، اب تمام کھلاڑی اچھی شیپ میں ہیں۔

Read Comments