Aaj Logo

اپ ڈیٹ 04 اگست 2020 01:07am

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی دوسری بیسٹ پرفارمنس مارکیٹ قرار دیدیاگیا۔مارکیٹ نے کورونا وائرس سے ہوئے نقصانات پر قابو پالیا۔

مالی سال کےصرف پہلےماہ یعنی جولائی میں4837پوائنٹس کااضافہ ہوا۔جولائی میں مارکیٹ کی کارکردگی 17سال میں سب سےبہترین رہی۔سرمایہ کاروں نےبینکس، سیمنٹ، ای اینڈ پی اورفرٹیلائزرکپمنیز کےحصص میں دلچسپی ظاہرکی۔

Read Comments