Aaj Logo

اپ ڈیٹ 10 اگست 2020 10:10pm

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےسعودی سفیرسے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےسعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی سلامتی اورباہمی دفاعی تعاون پرتفصیلی بات چیت کی گئی۔

Read Comments