Aaj Logo

شائع 13 اگست 2020 06:41pm

بی آرٹی پر بدگمانی پھیلانے کی کوشش کی گئی، شہباز گل

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بی آر ٹی پر بدگمانی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے اور کہا دراصل نون لیگ کی ترجیح وہ منصوبے ہوتے ہیں جہاں کمیشن زیادہ ہو،انہوں نے اپنا سیمنٹ اور سریا بھی بیچنا ہوتا ہے.

شہباز گل نے مزید کہاکہ بی آرٹی پربدگمانی پھیلانےکی کوشش کی گئی، نون لیگ کی ترجیح وہ ہوتی ہےجہاں کمیشن زیادہ ہوتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ نےاپنا سیمنٹ اورسریا بھی بیچنا ہوتا ہے، بی آرٹی لاہورمیٹرو سے4گنا بڑا منصوبے ہے۔

Read Comments