Aaj Logo

اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2020 05:56pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 457 پوائنٹس اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 457 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 834 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

دوسری جانب فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہوکر 165 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔

Read Comments