Aaj Logo

شائع 11 ستمبر 2020 12:25am

جنوبی افریقا : کرکٹ کا کنٹرول اولمپک کمیٹی نے سنبھا لیا

جنوبی افریقا میں کرکٹ کا کنٹرول اب وہاں کی اولمپک کمیٹی نے سنبھال لیا ہے۔

جنوبی افریقا کے اولمپک بورڈ نے اپنے ملک کی کرکٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا اور کرکٹ ساوتھ افریقا کے حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے عہدوں سے ہٹ جائیں۔

جنوبی افریقا میں اس اقدام کے بعد ملکی ٹیم کو انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھچکا پہنچ سکتا ہے کیونکہ اس کو آئی سی سی کی جانب انٹرنیشنل سطح پر نکالا جاسکتا ہے۔

Read Comments