Aaj Logo

شائع 19 ستمبر 2020 05:37pm

وسیم اکرم کا سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کیلئے خصوصی پیغام

لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں پر پھٹ پڑے، کہا جو لوگ فيس بک اور انسٹاگرام پر غليظ زبان استعمال کرتے ہيں وہ بزدل ہيں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہاں سوئمنگ پول میں بغیر شرٹ کے جانے پر انگلیاں اٹھتی ہیں، اگلی بار تھری پیس سوٹ یا گھاگرا پہن کر آجائیں گے۔

انہوں نے مزید کیا کچھ کہا، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments