Aaj Logo

شائع 21 ستمبر 2020 07:47pm

دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود سات فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

مانیٹری پالیسی کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے پریس کانفرنس میں کیا۔

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ جس کے تحت شرح سود آئندہ دو ماہ تک سات فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

Read Comments