Aaj Logo

شائع 21 ستمبر 2020 08:05pm

لیورپول نے چیلسی کو ہراکر مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی

دفاعی چیمپیئن لیورپول نے چیلسی کو 0-2 سے مات دے کر انگلش پریمئیر لیگ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔

دوسری جانب یووینٹس نے اٹالین لیگ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے سامپ ڈوریا کو 0-3 سے پچھاڑ دیا، کرسٹیانو رونالڈو نے بھی گول کرکے جیت میں حصہ ڈالا۔

Read Comments