Aaj Logo

شائع 22 ستمبر 2020 08:57pm

ٹیم کی پرفارمنس میں جلد بہتری نظر آئے گی، ہیڈ کوچ مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جب سے کمان سنبھالی ہے پاکستان ٹیم تجربات سے گزر رہی ہے اور مین کھلاڑیوں سے پرفارمنس نہ ہوئی۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں نتائج بہتر ہوسکتے تھے، ٹیم کی پرفارمنس میں جلد بہتری دیکھیں گے۔

انٹرویو میں مصباح الحق نے مزید کیا کچھ کہا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments