Aaj Logo

شائع 26 ستمبر 2020 07:30pm

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قومی کھلاڑی پُرجوش

ملتان: 30 ستمبر سے شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے قومی کھلاڑی پرجوش ہیں، شائقین سے سپورٹ کرنے کی درخواست کردی۔

قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور سپر اسٹار بلے باز بابر اعظم کہتے ہیں کہ فینز کی کمی شدت سے محسوس ہوگی، وہ حوصلہ بڑھاتے ہیں۔

سابق کپتان سرفراز احمد نے مشورہ دیا کہ نئی نسل کھیل کے ساتھ پڑھائی پر بھی زور دے۔ کس کھلاڑی نے کیا پیغام دیا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

Read Comments