Aaj Logo

شائع 06 اکتوبر 2020 10:05am

ہزاروں نوکریوں کے لیے خطرہ پیدا ہوگیا۔۔۔

متحدہ عرب امارات میں قائم عرب ٹیک ہولڈنگ کے شیئر ہولڈرز نے قرضوں میں مبتلا کمپنی کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کمپنی نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ تعمیر کرنے میں اہم رول ادا کیا تھا۔ شیئر ہولڈرز کے فیصلے سے ہزاروں نوکریوں کے لیے خطرہ پیدا ہوگیا ہے اور متعدد سپلائرز اور سب کنٹریکٹرز بھی پریشانی میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

اس طرح خلیج فارس کے علاقے میں روزگار اور معاشی اعتبار سے اتھل پتھل ہوسکتی ہے۔

آج پاکستان

Read Comments