Aaj Logo

شائع 18 اکتوبر 2020 07:54pm

پی ڈی ایم جلسہ:مرکزی رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے، تلاوتِ قرآن سے آغاز

پی ڈی ایم کےمرکزی رہنما جلسہ گاہ پہنچ گئے۔چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو،ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز،سربراہ جے یو آئی ایف مولانا فضل الرحمان اسٹیج پر موجود ہیں۔

چیئر مین پیپلز پارٹی کے ہمراہ مرادعلی شاہ، ناصرحسین شاہ،سعیدغنی،قمرزمان کائرہ،نثارکھوڑو،نویدقمر،شیری رحمان،پلوشہ خان ،نفیسہ شاہ موجود ہیں۔

جبکہ مریم نواز کے ہمراہ محمدزبیراورمریم اورنگزیب موجود ہیں۔

مرکزی رہنماوں کے ہمراہ میاں افتخار،شاہی سید،امیرحیدرخان ہوتی،پروفیسرساجدمیر،محمود خان اچکزئی موجود ہیں۔

Read Comments