Aaj Logo

شائع 31 اکتوبر 2020 07:10pm

ویانا اوپن ٹینس: نواک جووکوچ کا سفر کوارٹر فائنل میں ہی تمام

ویانا اوپن ٹینس میں اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جووکوچ کا سفر کوارٹر فائنل میں ہی تمام ہوگیا۔ اٹلی کے ان سیڈڈ پلیئر لورینزو سونیگو نے 2-6 اور 1-6 سے پچھاڑ دیا۔

Read Comments