Aaj Logo

اپ ڈیٹ 17 نومبر 2020 08:47pm

پی ایس ایل فائنل: قلندرز کا کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ فائیو کے سپر فائنل میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے جیت کر پہلے خود باری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایونٹ کے سب سے بڑے میچ میں کراچی کنگز نے وین پارنیل کی جگہ عمید آصف کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ذیل میں پلیئنگ الیون ملاحظہ کریں۔

Read Comments