Aaj Logo

شائع 18 نومبر 2020 05:24pm

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اُڑان

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر ایک روپے 70 پیسے مہنگا ہوا اور قیمت 160 روپے تک جا پہنچی تاہم روپے کی قدر میں معمولی ریکوری کے بعد ڈالر کی ٹریڈنگ 159 روپے 83 پیسے پر بند ہوگئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک روپے 90 پیسے اضافہ ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 160 روپے 20 پیسے ہوگئی۔

enter image description here

Read Comments