Aaj Logo

شائع 21 نومبر 2020 09:16pm

نیشنل ٹی ٹوئنٹی خواتین چیمپئن شپ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی خواتین چیمپئن شپ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ یکم دسمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں پی سی بی بلاسٹر، چیلنجرز اور ڈائنامائٹس کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

تینوں ٹیموں کی کپتان عالیہ ریاض، رامین شمیم اور منیبہ علی ٹائٹل جیتنے کیلئے پرامید ہیں۔

کپتانوں کا مزید کیا کہنا ہے، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

enter image description here

ذیل میں اسکواڈز اور ٹورنامنٹ کا شیڈول ملاحظہ کریں۔

Read Comments