Aaj Logo

اپ ڈیٹ 22 نومبر 2020 09:34pm

گلگت بلتستان حلقہ 3: پولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری

گلگت کےحلقہ تین کے انتخابات میں پولنگ کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے۔پاکستان تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں کڑا مقابلہ ہےجبکہ جی بی 21 غذر تین سے ن لیگ کے غلام محمد نے میدان مارلیا۔

جی بی 21 غذر تین کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کےغلام محمد4907 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔پی پی پی کے محمد ایوب شاہ نے 4052 دوسرے نمبر رہے۔

گندائےپولنگ اسٹیشن میں ن لیگ کےغلام محمدنے299ووٹ لئے۔پی پی پی کےامیدوار محمد ایوب شاہ کو 222 ووٹ ملے۔

Read Comments