Aaj Logo

شائع 27 نومبر 2020 07:17pm

ملک میں گیس کے ذخائر دریافت

پاکستان کے لئے بڑی خوش خبری سامنے آگئی۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں کنوئیں سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے۔

کمپنی کے مطابق گیس کی ابتدائی پیداوار کا اندازہ پچیس لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے، نئی دریافت کے بعد ملک میں گیس کی طلب و رسد میں کے فرق میں کمی آئے گی۔

بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلئے گئے ہیں، ابتدائی پیداوار کا اندازہ 25لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے۔

ملک میں گیس کی طلب و رسد کے فرق میں کمی آئے گی۔

Read Comments