Aaj Logo

اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2020 04:54pm

25 ہزار روپے ملیت کے بانڈز کی خریدو فروخت بند

اسلام آباد: حکومت نے 25 ہزار روپے مالیت کے بانڈ کی خرید و فروخت بند کردی، 25 ہزار روپے کا نیا رجسٹرڈ بانڈ جلد متعارف کرایا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق پرانے بانڈ کی جگہ جلد ہی مارکیٹ میں 25 ہزار روپے کا نیا رجسٹرڈ بانڈ متعارف کرایا جائے گا، جس کی خریداری اسٹیٹ بینک سے ہوگی، مارکیٹ میں موجود بانڈ تبدیل کردیئے جائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پرائز بانڈ کو رجسٹرڈ کیا جارہا ہے، جس سے معیشت دستاویزی ہوگی۔

enter image description here

Read Comments