Aaj Logo

شائع 19 فروری 2021 08:32pm

حلیمہ سلطان پشاور زلمی کی گڈ ول ایمبیسیڈر مقرر

ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان ترکش سپر اسٹار اسراء بلجک پشاور زلمی فیملی کا حصہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق حلیمہ سلطان کو پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن سکس کیلئے اپنا گڈ ول ایمبیسیڈر مقرر کردیا ہے۔

چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کی جانب سے اسراء بلجک کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہا گیا۔ رواں پی ایس ایل سیزن میں اسراء بلجک پشاور زلمی کو سپورٹ کریں گیں۔

Read Comments