Aaj Logo

شائع 25 فروری 2021 10:21pm

'رقوم کی غیرقانونی ترسیل پر قابو پانے کےلئے متعلقہ اداروں کو مضبوط ہونا ہوگا'

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں شفافیت کے برعکس اقدامات کے خلاف عالمی سطح پر جرمانے عائد کیے جائیں.رقوم کی غیرقانونی ترسیل پر قابو پانے کےلئے متعلقہ اداروں کو مضبوط ہونا ہوگا.

نیویارک میں بین الاقوامی مالیاتی احتساب اور شفافیت پر متعلق تقریب سے ورچوئل خطاب میں وزیراعظم نے کہا اقوام متحدہ کو ٹیکس اصلاحات اور مَنی لانڈرنگ سے متعلق نئے اقدامات اٹھانے ہوں گے.

Read Comments