Aaj Logo

شائع 30 جون 2021 08:52pm

انٹر بینک ڈالر میں بیس پیسے کی کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بیس پیسے کمی ہوئی،انٹربینک میں ڈالر کا لین دین ایک سو ستاون روپے چون پیسے میں بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جون دوہزار اکیس کے دوران انٹربینک میں ڈالر تین روپے ایک پیسے مہنگا ہوا،

تاہم رواں مالی سال ڈالر کی قیمت میں نو روپے چونتیس پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک سو چھیاسٹھ روپے اٹھاسی پیسے تھی، آپ کو ایک بار پھر بتائیں کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بیس پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر کا لین دین ایک سو ستاون روپے چون پیسے میں بند ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جون دوہزار اکیس کے دوران انٹربینک میں ڈالر تین روپے ایک پیسے مہنگا ہوا، تاہم رواں مالی سال ڈالر کی قیمت میں نو روپے چونتیس پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک سو چھیاسٹھ روپے اٹھاسی پیسے تھی۔

Read Comments