Aaj Logo

شائع 06 اکتوبر 2021 10:56pm

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ، چار کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پر کورونا کا وار، بلوچستان کے چار کھلاڑی وائرس کا شکار ہوگئے-

چاروں کھلاڑیوں کو دس روز کیلیے قرنطینہ کردیا گیا-

صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کا آج ہونے والا میچ تبدیل کردیا گیا-

بلوچستان کی ٹیم کو اگلے میچ سے قبل سیکنڈ الیون کے کھلاڑی دستیاب ہوں گے-

دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والے کرکٹرز آٹھ اکتوبر سے الگ ببل میں منتقل ہوجائیں گے-۔

Read Comments