Aaj Logo

شائع 26 نومبر 2021 09:30pm

سندھ اور بلوچستان: سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند

سندھ اور بلوچستان کے سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹے کیلئے بند کردیئے گئے ہیں ۔

سندھ اور بلوچستان میں 24 کیلئے سی این جی بند رہے گی۔

تمام اسٹیشنز 28 نومبر صبح 8 بجے سے بند ہوں گے۔

اسٹیشنز 29 نومبر صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔

ہڑتال ختم ،پیٹرول پمپ کھول دیئے گئے

حکومت اورپیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق ڈیلرزکےکمیشن میں4روپے90پیسےفوری اضافےمنظورکرنیکی سفارش کردی گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق بقیہ اضافہ آئندہ6ماہ میں ہوگا اورحتمی منظوری ای سی سی سےلی جائےگی۔

ذرائع کے مطابق اضافی کمیشن پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہوگا۔

Read Comments