Aaj Logo

شائع 30 اکتوبر 2015 07:23am

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم ”دی پی نٹس “کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم دی پی نٹس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔مزاح سے بھرپور فلم چھ نومبر کو سینما گھروں میں قہقہے بکھیرے گی۔ امریکی کامک بک کے معروف کردار اسنوپی اب دکھائی دیں گے فلموں میں بھی۔اسنوپی اینڈ چارلی براوٴن دی پی نٹس کا نیا ٹریلر آتے ہی چھا گیا۔فلم کی کہانی معروف کارٹونسٹ چارلیز شوز کی کامک بک دی پی نٹس سے لی گئی ہے جس میں اسنوپی اپنی شرارتیں حرکتوں سے سب کو ہنساتا ہے۔اینی میٹڈ فلم کو کامک بک کے پینسٹھ سال مکمل ہونے کی خوشی میں چھ نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کیا جارہا ہے۔

Read Comments