پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:27pm صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:55pm صدر نے شہباز شریف اور راجہ ریاض سے 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام طلب کرلیا عارف علوی کا وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 01:00pm نگراں وزیر اعظم چھوٹے صوبے سے ہوگا، اتحادیوں کا اتفاق انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے حق میں ہوں، وزیراعظم کا عشائیے سے خطاب
پاکستان شائع 09 اگست 2023 08:38pm وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف منصوبوں اور اہم عہدوں پر تعیناتیوں کی منظوری گزشتہ 15 ماہ میں کابینہ کے 53 اجلاس منعقد ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 11:47pm قومی اسمبلی تحلیل، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے قومی اسمبلی کی تحلیل کےساتھ وفاقی کابینہ بھی ختم ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:08am عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا سے گھنٹوں تفتیش، ایف آئی اے نے خواجہ حارث کو آج طلب کرلیا پیش نہ ہونے کی صورت میں سمجھا جائےگا آپ کے پاس اپنے دفاع میں کہنےکو کچھ نہیں، نوٹس
پاکستان شائع 08 اگست 2023 11:37pm بیوروکریٹس کی گریڈ 21 اور 20 میں ترقی کی منظوری گریڈ 21 میں ترقی پانے والوں میں فارن سروس کے 7 افسران شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 12:30am نگراں وزیراعظم کے لیے معاشی ماہر، بیوروکریٹ سمیت تین نام فائنل کرلیے، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور راجہ ریاض کے درمیان ملاقات آج ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:33pm وزیراعظم شہبازشریف کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرنے کا اعلان جتنی جلد الیکشن ہوں بہتر ہے، عام انتخابات الیکشن کمیشن نے کرانے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 04:24pm اسمبلی کل تحلیل، نگراں حکومت مں وزارتوں کیلئے اتحادیوں نے نام دے دیے اہم رہنماؤں نے اسلام آباد میں ڈیرے ڈال دیئے، عبوری حکومت کے طول پکڑنے کے امکانات
پاکستان شائع 07 اگست 2023 09:01pm اپیکس کمیٹی: دوست ممالک سے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے منصوبوں کی منظوری کمیٹی کی سعودی وفد کے آئندہ دورے کے کامیاب انعقاد کیلئے کاوشوں کی حمایت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2023 08:54pm مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے نئی مردم شماری کی منظوری، ’وقت پر انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے‘ مردم شماری کی منظوری کی صورت میں عام انتخابات میں تین سے چار ماہ کی تاخیر کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 08:14pm نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی نگران وزیراعظم کے لئے سابق گورنر سندھ عشرت العباد سمیت مزید دو نام سامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 06:42pm رضوانہ تشدد کیس پر جے آئی ٹی تشکیل، کسٹڈی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد لڑکی اب بات بھی کرتی ہے اور کھانا بھی خود سے مانگتی ہے، سربراہ میڈیکل بورڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:35pm عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس دوبارہ سننے کا حکم، ہمایوں دلاور ہی جج رہیں گے مقدمہ قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، حق دفاع کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 11:23pm نیب اور اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مختلف مقدمات میں طلب کرلیا پیش نہ ہونے پر عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائےگی،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 11:55pm وزیراعظم نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ممکنہ تاریخ بتادی شہباز شریف کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان شائع 03 اگست 2023 09:48pm شہباز شریف سے بلاول بھٹو کی ملاقات کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت وزیراعظم سے پاکستانی نژاد امریکی تاجروں کے وفد کی بھی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:19pm صدر مملکت عارف علوی نے 5 بلوں کی منظوری دے دی تمام بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی