پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 05:32pm کراچی : غریب شہری کے گھر 5 لاکھ کے قریب گیس کا بل آگیا گھر میں گیس 10 گھنٹے بھی نہیں آتی، مگر بل لاکھوں روپے بھیج دیا گیا، خاتون خانہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی