کترینہ کیف کی بہن ازابیل کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول
ممبئی:بولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بولی وڈ میں فلم "ڈاکٹر کیبی"کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔
بولی وڈ ببل کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ بولی وڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں ان کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی جارہی ہیں۔
تصاویر دیکھئے
مزید خبریں
گوگل کا ایرانی فوٹو جرنلسٹ عباس عطار کو سالگرہ پر خراج عقیدت، گوگل نے ڈوڈل پر عباس عطار کی تصویر لگادی
’جیت گیا تو دل کا دورہ پڑے گا‘، 238 بار ناکامی کا منہ دیکھنے والا ’الیکشن کنگ‘
شہزاد شیخ نے والدین کو ایک ہی گھر میں رہنے پرکیسے آمادہ کیا
رمضان میں اپنے اندر صبر پیدا کرنے کی کوشش کریں،اداکار عادی عدیل امجد
’بلی والے امام‘ ایک بار پھر وائرل ہو گئے
رمضان اسپیشل : آج افطار میں مزیدار قیمہ سموسے بنائیں
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.