کیا آپ گوگل کے ان دس خفیہ اور بہترین گیمز کے بارے میں جانتے ہیں؟
گوگل نے ہمارے لئے 10 بہترین خفیہ گیمز رکھے ہوئے جنہیں کھیل کر آپ اپنی ساری تھکان اور بوریت بھول جائیں گے۔ یہ گیمز بچوں کیلئے انتہائی مفید ہیں کیونکہ یہ کھیل کھیل میں فزکس، ایروناٹکس اور جغرافیہ بھی سکھا دیتے ہیں۔
یہ آرکیڈ اور نالیج کی کیٹیگری میں تقسیم ہیں جنہیں آپ گوگل سرچ کے ساتھ ڈھونڈ سکتے ہیں۔
1. Atari Breakout:

2. PacMan

3. Zerg Rush

4. T-Rex Game

5. Flappy Droid

6. Smarty Pins

7. Google Earth Flight Simulator

مقبول ترین





















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔