عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی چند انوکھی تصاویر
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنی دبنگ سیاست اور اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔ ان کے دلچسپ تجزیے اور مخالفین کے لئے کسے جانے والے انوکھے فقرے عوام میں ان کی مقبولیت کا خاصہ ہیں۔ آج ہم آپ سے کچھ مختلف مواقعوں پر لی گئی ایسی تصاویر شیئر کررہے ہیں جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیر دیں گی۔
مقبول ترین


























اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔