پیاز میں چھُپی منشیات پکڑی گئی
فائل فوٹودنیا میں آئے دن انسداد منشیات ٹیموں کی کارروائیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں وہ بڑی مقدار میں جان لیوا منشیات ضبط کرلیتے ہیں۔
ہم آپ کو ایسی ہی ایک کارروائی دِکھاتے ہیں جس میں کمال ذہانت کے ساتھ پیاز میں چُھپائی گئی ہیروئن پکڑی گئی ہے۔
EnemiesOfPakistanExpose :بشکریہ یوٹیوب چینل
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔