پنجاب کےمختلف شہروں میں بادل برس پڑے
فائل فوٹوپنجاب کےمختلف شہروں میں بادل برس پڑے، دنیاپور میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھاربارش ہوئی جس سےسڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں جبکہ گھروں میں بھی بارش کا پانی داخل ہوگیا۔
دنیاپور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے نتیجے میں سڑکوں اور بازاروں میں پانی جمع ہوگیا۔
گھروں میں بارش کا پانی داخل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔